پیرو:سابق جج ماریا بالکازار 28 جولائی تک عبوری صدر منتخب

پیرو:سابق جج ماریا بالکازار 28  جولائی تک عبوری صدر منتخب

لیما (اے ایف پی)پیرو کی کانگریس نے جوسے ماریا بالکازار کو عبوری صدر منتخب کیا ہے ، وہ دس سال میں ملک کے آٹھویں صدر بنے ہیں۔ 83 سالہ وکیل اور سابق جج بالکازار 28 جولائی تک ملک کی قیادت کریں گے ۔۔۔۔

سابق صدر جوسے جیری کو بدعنوانی اور غیر قانونی بھرتیوں کے الزامات پر برطرف کیا گیا تھا۔ملک میں بدعنوانی اور عدم استحکام کی وجہ سے صدور کی مدت اکثر پوری نہیں ہوتی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں