بھارت: 3ریاستوں میں فرقہ وارانہ فسادات ،کشیدگی

بھارت: 3ریاستوں میں  فرقہ وارانہ فسادات ،کشیدگی

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی تین ریاستوں مدھیا پردیش، کرناٹک اور آندھرا پردیش میں مختلف مذہبی تقریبات کے دوران ایک ساتھ فرقہ وارانہ فسادات اورکشیدگی بھڑک اٹھی۔۔۔

مدھیا پردیش کے جبل پور میں درگا مندر کمپلیکس میں مبینہ توڑ پھوڑ کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے ، کرناٹک کے باگلکوٹ میں اور آندھرا پردیش کے شہر حیدرآباد میں شیواجی جینتی کے جلوسوں کے دوران پتھراؤ کی اطلاعات موصول ہوئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں