مصر :ٹرک اور مسافر بس میں تصادم، 18 افراد ہلاک، 3 زخمی

 مصر :ٹرک اور مسافر بس میں  تصادم، 18 افراد ہلاک، 3 زخمی

قاہرہ (اے ایف پی)مصر میں ٹرک اور مسافر بس میں تصادم کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ، ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر ماہی گیر ہیں۔۔۔

عالمی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مسافر بس میں سوار ماہی گیر ساحلی بندر گاہ پورٹ سعید میں فش فارم پر کام کرنے جا رہے تھے ۔حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے پبلک پراسیکیوٹر نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں