امریکا کا بحرالکاہل میں منشیات سمگلرز کی کشتی پر حملہ، 3 ہلاک
واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی فوج نے بحرالکاہل میں منشیات سمگلرز کی کشتی پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔
امریکی جنوبی کمانڈ کے مطابق ستمبر سے سمگلنگ میں ملوث کشتیوں کو نشانہ بنانا شروع کیا اور اب تک تقریباً 150 افراد ہلاک اور متعدد جہاز تباہ کر دئیے گئے ہیں۔