تھائی لینڈ :مہلک وائرس اور بیکٹیریا سے 72 ٹائیگر ہلاک

 تھائی لینڈ :مہلک وائرس اور بیکٹیریا سے 72 ٹائیگر ہلاک

بینکاک (اے ایف پی)تھائی لینڈ کے صوبے چیانگ مائی میں نجی پارک ٹائیگر کنگڈم میں مہلک وائرس اور بیکٹیریا سے گزشتہ چند ہفتوں میں 72 ٹائیگر ہلاک ہو گئے۔۔۔

 لائیوسٹاک آفس نے بتایا کہ ہلاک ٹائیگرز کی ٹیسٹ رپورٹ میں کینائن ڈسٹیمپر وائرس کی تصدیق ہوئیہے۔ لائیو سٹاک  کے  ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ ٹائیگرز میں بیماری کی علامات بر وقت پہچاننا مشکل ہوتا ہے ، جب صورتحال کا اندازہ ہوا، بہت دیر ہو چکی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں