ابھی تو صرف سکریپ میزائل چلائے :ایران

ابھی تو صرف سکریپ میزائل  چلائے :ایران

تہران (مانیٹرنگ سیل )پاسداران اسلامی انقلاب کے سینئر کمانڈر میجر جنرل ابراہیم جباری نے ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن پر کہا: ہم نے اب تک صرف سکریپ میزائل استعمال کیے ہیں۔۔۔

پاسداران اسلامی انقلاب کے سینئر کمانڈر میجر جنرل ابراہیم جباری نے ایرانی سرکاری ٹیلی  ویژن پر کہا: ہم نے اب تک صرف سکریپ میزائل استعمال کیے ہیں۔ یہ ہماری حقیقی طاقت کا صرف ایک چھوٹا سا حصہ ہے۔ اگر ضرورت پڑی تو ہم عنقریب غیر متوقع ہتھیار سامنے لاسکتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں