فلائٹ ریڈار نے کام کرنا چھوڑ دیا

فلائٹ ریڈار نے کام کرنا چھوڑ دیا

سٹاک ہوم (نیوز ایجنسیاں )پروازوں کی رئیل ٹائم لوکیشن فراہم کرنیوالے فلائٹ ریڈار نے کام کرنا چھوڑ دیا۔۔۔

 ہزاروں صارفین کی فلائٹ ریڈر ایپ پر موجودگی کے باعث ایپ کریش کرگئی۔ کمپنی نے کچھ دیر کیلئے ایپ کی عدم دستیابی پر معذرت کا پیغام لکھ دیا۔انتظامیہ نے ایپ پر جلد ہی سروس کی دوبارہ فراہمی کا پیغام جاری کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں