بغداد :امریکی سفارتخانے کے باہر ایران کے حق میں مظاہرہ

بغداد :امریکی سفارتخانے کے  باہر ایران کے حق میں مظاہرہ

بغداد (اے ایف پی) بغداد میں سینکڑوں افراد نے امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔

 مظاہرین گرین زون کے قریب جمع ہوئے ، جہاں امریکی سفارتخانہ واقع ہے ، کچھ نے سکیورٹی کو عبور کرنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہے ۔ وہ ایرانی، عراقی اور ایران نواز مسلح گروہوں کے جھنڈے لہرا  رہے اور اسرائیل مردہ باد، امریکا مردہ باد کے نعرے لگا رہے تھے ۔مظاہرین کی یہ ریلی بغداد میں ایران نواز جذبات کی عکاسی کرتی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں