کینیا :ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، رکن پارلیمنٹ سمیت 6ہلاک

 کینیا :ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، رکن  پارلیمنٹ سمیت 6ہلاک

نیروبی(اے ایف پی)مغربی کینیا کے ضلع موسوپ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے ، جن میں رکنِ پارلیمنٹ جوہانا انجی نینو بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق حادثہ نیروبی سے تقریباً 300 کلومیٹر شمال مغرب میں پیش آیا۔

مغربی کینیا کے ضلع موسوپ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے ، جن میں رکنِ پارلیمنٹ جوہانا انجی نینو بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق حادثہ نیروبی سے تقریباً 300 کلومیٹر شمال مغرب میں پیش آیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں