طالبان قوانین کے تحت افغان خواتین کی قید جیسی زندگی

طالبان قوانین کے تحت افغان  خواتین کی قید جیسی زندگی

کابل (اے ایف پی)طالبان حکومت کے سخت قوانین کے تحت افغانستان کی خواتین اپنے آپ کو قیدی محسوس کر رہی ہیں، پانچ خواتین نے اے ایف پی سے گفتگو میں بتایا کہ۔۔۔

 وہ گانے ، پہاڑوں پر جا کر چیخنے اور دیگر طریقوں سے ذہنی دباؤ کم کرتی ہیں۔ تعلیم ،  پارک، پول، جم، بیوٹی سیلون جیسے عوامی مقامات پر جانے پر پابندی ہے ۔ خواتین کو گھر سے باہر اپنے آپ کو مکمل طور پر ڈھانپنا ہوتا ہے ،قوانین کی خلاف ورزی پر جیل ہو سکتی ہے ۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ خواتین "جنڈر اپارتھائیڈ" کا سامنا کر رہی ہیں جس سے خواتین کا محصور ہونے کا احساس بڑھ گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں