خامنہ ای کا جو بھی جانشین مقرر کیا جائیگا ، غیر قانونی ہوگا:رضا پہلوی

خامنہ ای کا جو بھی جانشین مقرر کیا  جائیگا ، غیر قانونی ہوگا:رضا پہلوی

واشنگٹن(اے ایف پی)ایران کے آخری شاہ کے بیٹے رضا پہلوی نے جمعرات کو کہا کہ علی خامنہ ای کے بعد جو بھی جانشین مقرر کیا جائے گا۔۔

، وہ غیر قانونی ہوگا۔ پہلوی نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ فتح قریب ہے اور جو بھی جانشین منتخب ہوگا، اسے عوامی قبولیت حاصل نہیں ہوگی اور وہ موجودہ حکومت کے خونی ریکارڈ کا شریک تصور کیا جائے گا۔ واضح رہے خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ کو مضبوط امیدوار کے طور پر دیکھا جا رہا ہے ۔

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں