چین کا مشرق وسطیٰ میں ثالثی نمائندہ بھیجنے کا اعلان
بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک )چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ چین ثالثی کیلئے اپنا نمائندہ خصوصی مشرق وسطیٰ بھیجے گا۔ چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے سعودی اور۔۔
اماراتی وزرائے خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو کی اورکہاکہ تنازعات میں شہریوں کے تحفظ کی سرخ لکیر کو عبور نہیں کیا جانا چاہئے اور نہ ہی توانائی اور غیر عسکری اہداف پر حملے کرنے چاہئیں۔