گنی :40 سیاسی جماعتیں تحلیل اپوزیشن کی فیصلے پر شدید تنقید

 گنی :40 سیاسی جماعتیں تحلیل اپوزیشن کی فیصلے پر شدید تنقید

کونکری(اے ایف پی)گنی نے ایک فرمان کے ذریعے 40 سیاسی جماعتوں کو تحلیل کر دیا، جن میں تین بڑی اپوزیشن جماعتیں بھی شامل ہیں۔

 وزارتِ انتظامی امور کے مطابق یہ اقدام اپنی ذمہ داریاں پوری نہ کرنے پر کیا گیا اور جماعتوں کے اثاثوں پر بھی کنٹرول ختم  کر دیا گیا۔ اپوزیشن کی جانب سے اس فیصلے پر شدید تنقید کی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں