بیلجیم :یہودی عبادتگاہ میں دھماکا

بیلجیم :یہودی عبادتگاہ میں دھماکا

برسلز(اے ایف پی) بیلجیم کے مشرقی شہر لیئج میں ایک یہودی عبادت گاہ میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب دھماکا ہوا۔۔

، جس میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔پولیس ترجمان کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں تاکہ دھماکے کی وجوہات معلوم کی جا سکیں۔ پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ متاثرہ علاقے سے دور رہیں اور کسی بھی مشتبہ سرگرمی کی اطلاع فوراً دیں۔ فوری طور پر کسی زخمی یا قیدی کی اطلاع نہیں ملی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں