چینی شپنگ کمپنی نے پاناما کینال میں آپریشن معطل کر دئیے
بیجنگ(اے ایف پی)چینی شپنگ کمپنی کوسکو نے بدھ کو اعلان کیا کہ وہ پاناما کینال کے بحر اوقیانوس کے بندرگاہ بالبوا میں اپنے آپریشن معطل کر رہی ہے ، کوسکو نے کہا کہ اب بندرگاہ پر کوئی آمد یا روانگی نہیں ہوگی۔۔۔
چینی کمپنی کا یہ فیصلہ امریکا اور چین کے درمیان پانی کی نگرانی پر جاری تنازع کے دوران آیا ہے ۔ پاناما نے ہمیشہ چینی کنٹرول کے الزامات کی تردید کی ہے ۔