امریکی انتظامیہ دباؤ میں ہے : بی بی سی

امریکی انتظامیہ دباؤ  میں ہے : بی بی سی

لندن (مانیٹرنگ نیوز )امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ پر یس کانفرنس میں امریکی میڈیا کے تندوتیز سوالات سے بچنے کے لیے جنگ کو اپنے دفاع کے طور پر پیش کر رہے تھے۔۔۔

 بی بی سی کے مطابق ان کی جھنجلاہٹ اس بات کی علامت محسوس ہوئی کہ امریکی انتظامیہ دباؤ میں ہے ۔رپورٹ میں کہا گیا کہ امریکیوں کی توقع تھی کہ جنگ کے پہلے دن جب رہبر اعلیٰ کو قتل کیا گیا تو ایران میں نسبتاً تیزی سے تتر بتر ہونے کا آغاز ہو جائے گا لیکن اس بات کے کوئی شواہد نہیں کہ ایرانی حکومت لڑکھڑا رہی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں