کیوبا بھر میں بجلی بلیک آؤٹ قومی گرڈ مکمل طور پر بند
ہوانا(اے ایف پی)کیوبا میں پیر کو اچانک پورے ملک میں بجلی کا بڑا بلیک آؤٹ ہو گیا، حکام کے مطابق یہ صورتحال قومی بجلی کے ۔۔
نظام کے مکمل بند ہونے کے باعث پیش آئی۔ بیان میں کہا کہ قومی گرڈ کے مکمل شٹ ڈاؤن کے بعد بجلی بحال کرنے کے لیے ہنگامی اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں۔یہ بلیک آؤٹ ایسے وقت میں ہوا ہے جب امریکا کی جانب سے کیوبا پر تیل کی ناکہ بندی جاری ہے ۔، جس کا مقصد کمیونسٹ حکومت پر دباؤ بڑھانا بتایا جا رہا ہے ۔