چینی ٹیکنالوجی کمپنی کا وی چیٹ میں اے آئی ایجنٹس شامل کرنیکامنصوبہ

چینی ٹیکنالوجی کمپنی کا وی چیٹ  میں اے آئی ایجنٹس  شامل کرنیکامنصوبہ

بیجنگ(اے ایف پی)چینی ٹیکنالوجی کمپنی ٹینسینٹ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم وی چیٹ میں مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس متعارف کرانے جا رہی ہے ۔ یہ پروگرام ای میل بھیجنے۔۔

 ، فلائٹ بک کرنے جیسے عملی کام انجام دیں گے ۔ کمپنی کے صدر مارٹن لاو کے مطابق ایجنٹس وی چیٹ کے معاشرتی، ادائیگی اور منی پروگرامز کے نظام کے ساتھ جڑ کر ایک متنوع ماحولیاتی نظام تشکیل دیں گے ۔ ٹینسینٹ نے 2025 میں 224اعشاریہ8 ارب یوان منافع حاصل کیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں