سابق ایف بی آئی ڈائریکٹر رابرٹ مولر چل بسے ، ٹرمپ کا خوشی کا اظہار

سابق ایف بی آئی ڈائریکٹر رابرٹ  مولر چل بسے ، ٹرمپ کا خوشی کا اظہار

واشنگٹن(اے ایف پی)سابق ایف بی آئی ڈائریکٹر رابرٹ مولر 81 سال کی عمر میں چل بسے ،مولر نے ایف بی آئی کی قیادت 12 سال تک کی۔۔۔

 انہوں نے خصوصی مشیر کے طور پر2016میں ٹرمپ کی انتخابی مہم اور روس کے ساتھ ممکنہ تعلقات کی تحقیقات کیں ۔ ان کی رپورٹ نے ٹرمپ کو بری قرار نہیں دیا۔دوسری جانبرابرٹ مولر کی موت پر امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں خوشی کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ خوشی ہے رابرٹ مولر مر گیا، وہ اب معصوم لوگوں کو نقصان نہیں پہنچا سکتا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں