بو گس چیک دینے پر مقدمہ

 بو گس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں ارسلان کو سعید نے کاروباری لین دین کے دوران 29 لاکھ سے زائد مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں ارسلان کو سعید نے کاروباری لین دین کے دوران 29 لاکھ سے زائد مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں