ننھے وی لاگر کی گاؤں کے بچوں میں عیدی تقسیم کرنے کی تصاویر وائرل

ننھے وی لاگر کی گاؤں کے بچوں میں  عیدی تقسیم کرنے کی تصاویر وائرل

لاہور(شوبزڈیسک )ننھے وی لاگر شیراز اور ان کی بہن مسکان کی جانب سے کراچی سے واپسی پر اپنے گاؤں کے بچوں میں عیدی تقسیم کرنے کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔

 سوشل میڈیا پر ایک صارف نے لکھا انہوں نے گاؤں کے بچوں کیلئے عیدی لائی، انہوں نے دل جیت لیے ۔ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ وہ شہرت کے باوجود اپنی حقیقت اور جڑوں سے جڑے ہوئے ہیں جبکہ ایک صارف نے کہا کہ یہ دیکھنا بہت خوبصورت ہے کہ انہوں نے دوسرے بچوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیری۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں