عالمی معیشت بڑھانے کیلئے مزید کھل کر تجارتی تعلقات کو فروغ دینگے :چین

 عالمی معیشت بڑھانے کیلئے مزید کھل کر  تجارتی تعلقات کو فروغ دینگے :چین

بیجنگ(اے ایف پی)چین کے نائب وزیر اعظم لی چیانگ نے کہا ہے کہ ان کا ملک عالمی معیشت کو بڑھانے کیلئے مزید کھل کر تجارتی تعلقات کو فروغ دے گا۔

لی چیانگ نے بیجنگ میں کاروباری رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین اعلیٰ معیار کی درآمدات کو فروغ دے گا اور تمام ممالک کے ساتھ ملکر تجارت کے متوازن ترقیاتی مواقع بڑھائے گا۔ واضح رہے حالیہ دو ماہ میں چینی تجارتی حجم میں 20 فیصد اضافہ ہوا، جو توقعات سے کہیں زیادہ ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں