نیٹو کے فوجی اخراجات 20 فیصد بڑھ کر 574 ارب ڈالر تک پہنچ گئے
برسلز (اے ایف پی)نیٹو کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2025 میں رکن ممالک کے فوجی اخراجات پچھلے سال کے مقابلے میں 20 فیصد بڑھ کر 574 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ۔۔۔
رپورٹ میں کہا گیا کہ نیٹو نے نیا ہدف 2035 تک 5 فیصد مقرر کیا ہے ۔ پچھلے سال صرف پولینڈ، لاٹویا اور لیتھوانیا نے ساڑھے تین فیصد ہدف حاصل کیا۔واضح رہے امریکی صدر ٹرمپ نے نیٹو ممالک سے دفاعی بجٹ بڑھانے کا مطالبہ کیا تھا۔