ایران کی ملائیشین جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت
تہران(دنیا مانیٹرنگ)ایران نے ملائیشیا کے تیل بردار جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے دی۔ ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے کہا ہے کہ ان کے جہازوں کا آبنائے ہرمز سے گزرنا خطے کے لیڈروں سے بات چیت کے بعد ممکن ہوا ہے ۔
ایران نے ملائیشیا کے تیل بردار جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے دی۔ ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے کہا ہے کہ ان کے جہازوں کا آبنائے ہرمز سے گزرنا خطے کے لیڈروں سے بات چیت کے بعد ممکن ہوا ہے ۔