میانمار:فوجی جرنیل صدر نامزد

 میانمار:فوجی جرنیل صدر نامزد

ینگون (اے ایف پی)میانمار کے سینئر جنرل من آنگ ہلینگ ملک کے صدر نامزد ہو گئے ، پانچ سال قبل وہ چند ماہ میں ریٹائر ہونے والے تھے۔۔

 ، تاہم انہوں نے جمہوری 2)حکومت کا تختہ الٹ دیا اور خود فوجی کونسل کے سربراہ بن گئے ۔ فوجی قبضے کے بعد انہوں نے آنگ سان سوچی کو جیل میں ڈالا اور ملک میں خانہ جنگی کا آغاز ہوا۔ حالیہ محدود انتخابات میں پرو فوجی جماعتوں کی کامیابی کے بعد وہ پارلیمنٹ کے زیریں ایوان میں صدر کے لیے نامزد ہوئے ہیں، تجزیہ کار ان کی شکست کو ناممکن قرار دے رہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں