ایران نے 3کروڑ ڈالر کا امریکی ڈرون مار گرایا

ایران نے 3کروڑ ڈالر  کا امریکی ڈرون مار گرایا

تہران(نیوز ایجنسیاں)ایران نے اصفہان میں 3 کروڑ ڈالر کا امریکی ڈرون مار گرایا،ایرانی فوج کا کہنا تھا کہ۔۔۔

 فضائی دفاعی نظام نے اصفہان کے قریب ایم کیو نائن ریپر ڈرون مار گرایا ہے۔ایم کیو نائن ریپر ڈرون نگرانی اور حملوں کے لیے استعمال ہوتا ہے ، جس کی مالیت تقریبا 3کروڑ ڈالرز بتائی جاتی ہے ، ایران نے اب تک 146 ڈرون مار گرائے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں