اہم شخصیات کو قتل کرکے دشمن ایرانی مسلح افواج کو کمزور نہیں کرسکتے :مجتبیٰ خامنہ ای
تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اہم شخصیات کو قتل کرکے دشمن ایرانی مسلح افواج کو کمزور نہیں کرسکتے ۔اپنے پیغام میں مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ دشمن اپنے جرائم سے ایرانی افواج کو کمزور نہیں کرسکتا۔
ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اہم شخصیات کو قتل کرکے دشمن ایرانی مسلح افواج کو کمزور نہیں کرسکتے ۔اپنے پیغام میں مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ دشمن اپنے جرائم سے ایرانی افواج کو کمزور نہیں کرسکتا۔