ٹرمپ کا ایران کو ہتھیار دینے والے ملکوں پر 50فیصد ٹیرف کا اعلان
واشنگٹن(مانیٹرنگ نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ہتھیار فراہم کرنے والے ممالک پر 50 فیصد ٹیرف فوری نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔۔۔
، ٹیرف ان تمام اشیا پر ہوگا جو امریکا کو فروخت کی جاتی ہیں، اس میں کسی قسم کی کوئی رعایت یا استثنا نہیں ہوگا۔سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے اعداد و شمار کے مطابق، 2021 سے 2025 کے درمیان ایران کی تمام درآمدی اسلحہ روس سے آیا۔