اسلام آباد مذاکرات میں شریک تمام فریق ذمہ داری کا مظاہرہ کریں:روس

 اسلام آباد مذاکرات میں شریک تمام  فریق ذمہ داری کا مظاہرہ کریں:روس

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روس نے امریکا اور ایران سے کہا ہے کہ دونوں ممالک مذاکرات کے دوران ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔

ایک بیان میں روسی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ اسلام آباد مذاکرات میں شریک تمام فریق ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، فریقین ایسے کسی اقدام سے باز رہیں جو اس موقع کو نقصان پہنچائے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں