مذاکرات کا اگلا دور جمعرات کو ہونے کا امکان
تہران (مانیٹرنگ سیل )امریکا اور ایران کی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ دونوں ملکو ں میں مذاکرات کا اگلا دورجمعرات کو اسلام آباد میں ہونے کا امکان ہے ۔تاہم ابھی تک سرکاری طور پر کسی جانب سے اس کی تصدیق نہیں کی گئی ۔
امریکا اور ایران کی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ دونوں ملکو ں میں مذاکرات کا اگلا دورجمعرات کو اسلام آباد میں ہونے کا امکان ہے ۔تاہم ابھی تک سرکاری طور پر کسی جانب سے اس کی تصدیق نہیں کی گئی ۔