24 گھنٹوں میں 20سے زائد جہاز آبنائے ہرمز سے گزرگئے

24 گھنٹوں میں 20سے زائد  جہاز آبنائے ہرمز سے گزرگئے

واشنگٹن (این این آئی)امریکی جریدے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکی ناکہ بندی کے باوجود 24 گھنٹوں میں 20 سے زائد تجارتی جہاز آبنائے ہرمز سے گزر چکے ہیں۔

اس سے پہلے امریکی سنٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا تھا کہ ہرمز کی بندش کے پہلے چوبیس گھنٹوں میں 6 بحری جہازوں کو واپس لوٹایا گیا اور ایک بھی ایرانی جہاز ہرمز سے نہیں گزرسکا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں