ایران پر نئی امریکی پابندیاں عائد
واشنگٹن(دنیا مانیٹرنگ)امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق ایران سے متعلق انسداد دہشتگردی کی نئی پابندیاں عائد کردی ہیں ، ان پابندیوں میں 3 شخصیات، 17 ادارے اور 9 جہاز شامل ہیں۔
امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق ایران سے متعلق انسداد دہشتگردی کی نئی پابندیاں عائد کردی ہیں ، ان پابندیوں میں 3 شخصیات، 17 ادارے اور 9 جہاز شامل ہیں۔