سری لنکا نے 238ایرانی ملاحوں کو واپس ایران بھیج دیا

سری لنکا نے 238ایرانی ملاحوں  کو واپس ایران بھیج دیا

کولمبو(اے ایف پی)سری لنکا نے 238 ایرانی ملاحوں کو واپس ایران بھیج دیا ہے ، جو ایک امریکی سب میرین کے حملے 32 ملاح آر آئی آئی ایس دینا سے اور 206 آر آئی آئی ایس بوشہر سے روانہ ہوئے ۔۔

ایرانی حکام کے مطابق آر آئی آئی ایس دینا پر امریکی حملے میں 104 ملاح ہلاک ہوئے تھے ، جن میں سے 84 کی لاشیں واپس ایران پہنچائی گئی ہیں۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں