ایران :ہزاروں افراد کا مجتبیٰ خامنہ ای کے حق میں مظاہرہ

ایران :ہزاروں افراد کا مجتبیٰ  خامنہ ای کے حق میں مظاہرہ

تہران،صنعا (آئی این پی )ایران میں ہزاروں افراد نے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے حق میں مظاہرہ کیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق دارالحکومت تہران میں ہزاروں افراد نے سپریم لیڈر کے حق میں مظاہرہ کیا۔۔۔

 انقلاب اسکوائر پر مظاہرے میں بڑی تعداد میں خواتین اور بچوں نے شرکت کی۔دوسری جانب یمن کے دارالحکومت صنعا میں ہزاروں افراد نے ایران، لبنان، عراق اور فلسطین کے حق میں ریلی نکالی اور حزب اللہ کے حق میں نعرے لگائے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں