عالمی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ہم مثال ہیں :چین

عالمی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ہم مثال ہیں :چین

امریکی فوج کی جانب روکے گئے ایرانی جہاز میں کوئی تحفہ نہیں تھا

 بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کو مسترد کر دیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ امریکی افواج کی جانب سے روکے گئے ایرانی جہاز  پر ممکنہ طور پر چین کی طرف سے کوئی تحفہ تھا۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بیجنگ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا چین اپنا مؤقف ایک سے زیادہ مرتبہ واضح کر چکا، میں دوبارہ دہراتا ہوں کہ ایک ذمہ دار بڑی طاقت ہونے کی حیثیت سے چین ہمیشہ اپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں کو پورا کرنے میں ایک مثال رہا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں