ترکیہ کے دفاع کیلئے تیار:نیٹو سربراہ

ترکیہ کے دفاع کیلئے تیار:نیٹو سربراہ

انقرہ(اے ایف پی)نیٹو سربراہ مارک رُوٹے نے کہا ہے کہ اتحاد ترکیہ سمیت اپنے اراکین کے دفاع کیلئے ہر ضروری اقدام کرے گا۔۔۔

 رُوٹے نے کہا کہ ایران دہشت اور افراتفری پھیلا رہا ہے ،نیٹو ترکیہ اور دیگر ممالک کے دفاع کیلئے تیار ہے ۔ حالیہ ہفتوں میں ایران سے ترکیہ کی فضائی حدود میں چار میزائل داخل ہوئے ، جنہیں نیٹو نے کامیابی سے ناکام بنایا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں