ناسا نے نیا سپیس ٹیلی سکوپ متعارف کرا دیا

ناسا نے نیا سپیس ٹیلی  سکوپ متعارف کرا دیا

واشنگٹن(اے ایف پی)ناسا نے نیا سپیس ٹیلی سکوپ متعارف کرایا جو نظام شمسی کے باہر کے سیارے تلاش کرے گا ۔۔۔

 12 میٹر  کے جدید دوربین میں وسیع سولر پینلز ہیں ،اسے ستمبر میں سپیس ایکس راکٹ کے ذریعے خلا میں بھیجا جائے گا۔ ناسا کا کہنا ہے کہ یہ ٹیلی سکوپ ہبل کے بعد سب سے زیادہ معلومات فراہم کرے گا، روزانہ 11 ٹیرا بائٹس ڈیٹا زمین پر بھیجے گا، اربوں کہکشاؤں اور بے شمار نئے سیارے دریافت کرے گا۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں