طیارہ تصادم :جنوبی کوریا کے جنگی پائلٹ کو 59 ہزار ڈالر جرمانہ

طیارہ تصادم :جنوبی کوریا کے جنگی  پائلٹ کو 59 ہزار ڈالر جرمانہ

سیول(اے ایف پی) جنوبی کوریا کے ایک جنگی پائلٹ کو 2021 میں ہونے والے فضائی تصادم کے جرم میں 59 ہزار ڈالر جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔۔۔

 پائلٹ اپنی آخری پرواز کی تصاویر اور ویڈیوز بنانے کی کوشش کر رہا تھا کہ اس کی طیارے کی دم کا حصہ دوسرے طیارے سے ٹکرا گیا۔ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، لیکن 8کروڑ وون کا مالی نقصان ہوا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں