ایران نے سٹیل مصنوعات کی برآمد پر پابندی لگا دی

ایران نے سٹیل مصنوعات  کی برآمد پر پابندی لگا دی

تہران(اے ایف پی)ایران نے منگل کو سٹیل مصنوعات کی برآمد پر پابندی عائد کر دی،

یہ اقدام اس وقت سامنے آیا جب اسرائیل اور امریکا نے جنگ کے دوران ایران کی سٹیل صنعت کو نشانہ بنایا۔فارس نیوز ایجنسی نے ایران کے کسٹمز حکام کے حوالے سے بتایا کہ سٹیل مصنوعات کی برآمد پر پابندی26 اپریل سے نافذ العمل ہو گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں