دبئی :بین الاقوامی فراڈ نیٹ ورک کے 200 ارکان گرفتار
دبئی (اے ایف پی)دبئی پولیس نے بتایا ہے کہ ایف بی آئی اور چینی پولیس کے اشتراک سے جنوب مشرقی ایشیا کے۔۔
بیشتر افراد پر مشتمل 200 سے زائد بین الاقوامی فراڈ نیٹ ورک کے ارکان کو گرفتار کر لیا گیاہے ۔ یہ گروہ سرمایہ کاری فراڈ اور ورچوئل کرنسی کے دھوکہ دہی کے کاروبار میں ملوث تھا۔