فرانس کا 2050 تک فوسل ایندھن ختم کرنیکا منصوبہ

فرانس کا 2050 تک فوسل  ایندھن ختم کرنیکا منصوبہ

پیرس(اے ایف پی) فرانس نے 2050 تک تیل، گیس اور کوئلے کے متبادل کا تفصیلی روڈ میپ جاری کیا ہے جس میں فوسل ایندھن ختم کرنیکا منصوبہ پیش کیا ہے ۔۔۔

 یہ منصوبہ موجودہ ماحولیاتی اور توانائی پالیسیوں کو ایک واضح ہدف کے تحت یکجا کرتا ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یورپ کی دوسری بڑی معیشت نے جس طرح جامع اور واضح حکمت عملی پیش کی ہے ، وہ کسی اور ملک نے نہیں کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں