سپرٹ ایئرلائنز کا حکومت سے امداد نہ ملنے پر کمپنی بند کرنیکا اعلان

سپرٹ ایئرلائنز کا حکومت سے  امداد نہ ملنے پر کمپنی بند کرنیکا اعلان

واشنگٹن (مانیٹرنگ سیل )کم قیمت میں سفری سہولیات فراہم کرنے والی سپرٹ ایئرلائنز نامی امریکی فضائی کمپنی نے کاروبار بند کرنے کا اعلان کر دیا۔

ائیر لائن انتظامیہ کی جانب سے کاروبار بند کرنے کی وجہ ٹرمپ انتظامیہ سے 500 ملین ڈالر کی مالی امداد حاصل کرنے میں ناکامی بتائی گئی ہے۔ایئر لائن امریکی حکومت کے ساتھ ایک امدادی معاہدے پر بات چیت کر رہی تھی، جس کے ذریعے اسے دیوالیہ ہونے سے بچایا جا سکتا تھا، تاہم یہ مذاکرات ناکام ہو گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں