79 نہیں 29 برس کاہوں، جذبات 50سال پہلے جیسے ہیں:ٹرمپ

79 نہیں 29 برس کاہوں، جذبات  50سال پہلے جیسے ہیں:ٹرمپ

واشنگٹن(دنیا مانیٹرنگ)ٹرمپ نے کہا ہے کہ آج بھی ویسا ہی جذبہ محسوس کرتا ہوں جیسا 50 سال پہلے کرتا تھا،

واشنگٹن  بزنس سمٹ میں اپنی عمر کے حوالے سے مذاق میں ٹرمپ نے کہا کہ وہ 79 نہیں 29 سال کے ہیں۔ٹرمپ نے خود کو سابق امریکی صدر بائیڈن سے ملایا اور کہا کہ بائیڈن کے مقابلے میں وہ خود کو بوڑھا نہیں سمجھتے ۔ٹرمپ نے کہا کہ آدمی کی صحت خراب ہو تو پتا چل جاتا ہے ، جیسے پچھلی امریکی انتظامیہ میں پتا چل جاتا تھا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں