ہنگری :پیٹر میگیار نے وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا،نظام کی تبدیلی کا اعلان

ہنگری :پیٹر میگیار نے  وزیر اعظم کے عہدے کا حلف  اٹھا لیا،نظام کی تبدیلی کا اعلان

بوداپست(اے ایف پی)ہنگری میں یورپی نواز قدامت پسند رہنما پیٹر میگیار نے ملک کے نئے وزیراعظم کے طور پر حلف اٹھا لیا۔۔۔

پیٹر میگیار کے حق میں 140 ووٹ ڈالے گئے جبکہ 54 ارکان نے مخالفت کی ، ایک رکن غیر حاضر رہا ،انہوں نے وکٹر اوربان کے 16 سالہ اقتدار کے خاتمے کے بعد نظام  کی تبدیلی کا اعلان کیا ہے ۔ اس موقع پر پارلیمنٹ کے باہر ہزاروں حامیوں نے جشن منایا ، میگیار نے کہا کہ وہ اقتدار نہیں بلکہ ملک کی خدمت کریں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں