ٹرمپ کی بیجنگ آمد سے قبل جنوبی کوریا میں چین امریکا تجارتی مذاکرات

ٹرمپ کی بیجنگ آمد سے قبل جنوبی کوریا  میں چین امریکا تجارتی مذاکرات

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ چین پر بیجنگ پہنچنے سے قبل جنوبی کوریا میں چین اور امریکا کے درمیان کھلے۔۔

، گہرے اور تعمیری تجارتی مذاکرات ہوئے ہیں۔ چینی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق دونوں ممالک نے تجارتی و معاشی مسائل کے حل اور تعاون بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ہے ۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ اور چینی نائب وزیراعظم کے درمیان تین گھنٹے طویل مذاکرات ہوئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں