مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی،نوجوان شہید
سرینگر (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ضلع پونچھ میں ایک نوجوان کو شہید کردیا۔ نوجوان کو کنٹرول لائن کے قریب کرشنا گھاٹی سیکٹر میں محاصرے اورتلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیاگیا۔ آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں فوجی آپریشن جاری تھا۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ضلع پونچھ میں ایک نوجوان کو شہید کردیا۔ نوجوان کو کنٹرول لائن کے قریب کرشنا گھاٹی سیکٹر میں محاصرے اورتلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیاگیا۔ آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں فوجی آپریشن جاری تھا۔