سابق برطانوی وزیر صحت ویس سٹریٹنگ کالیبر پارٹی کی قیادت اور وزارت عظمیٰ کیلئے انتخاب لڑنے کا اعلان

سابق برطانوی وزیر صحت ویس  سٹریٹنگ کالیبر پارٹی کی قیادت اور  وزارت عظمیٰ کیلئے انتخاب لڑنے کا اعلان

لندن (اے ایف پی)برطانیہ کے سابق وزیر صحت ویس سٹریٹنگ نے اعلان کیا ہے کہ وہ لیبر پارٹی کی قیادت اور وزارتِ عظمیٰ کے لیے انتخاب لڑیں گے۔

انہوں نے حالیہ  بلدیاتی انتخابات میں پارٹی کی خراب کارکردگی کے بعد وزارت سے استعفیٰ دیا تھا۔ ویس سٹریٹنگ کا کہنا ہے کہ پارٹی میں شفاف مقابلہ ہونا چاہیے اور تمام امیدواروں کو مساوی موقع ملنا چاہیے ۔ دوسری جانب گریٹر مانچسٹر کے میئر اینڈی برنہم بھی قیادت کی دوڑ میں شامل ہونے کا اعلان کرچکے ہیں۔ لیبر پارٹی کے اراکین اور ممبرز پارلیمنٹ ووٹ کے ذریعے نئے لیڈر کا انتخاب کریں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں