جی7سربراہی اجلاس میں شرکت کرینگے

 جی7سربراہی اجلاس میں شرکت کرینگے

واشنگٹن (اے ایف پی) وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ آئندہ ماہ فرانس میں ہونے والے جی7 سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔۔۔

یہ اجلاس 15 سے 17 جون کو فرانسیسی شہر ایویان میں منعقد ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق اجلاس ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب امریکا اور اس کے اتحادیوں کے درمیان ایران جنگ، تجارتی محصولات اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر شدید اختلافات پائے جاتے ہیں۔ حکام کے مطابق صدر ٹرمپ اجلاس میں مصنوعی ذہانت، تجارت اور سکیورٹی کے امور پر بات چیت کریں گے ۔ 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں