سعودی ولی عہد سے ملاقات

سعودی ولی عہد سے ملاقات

مکہ مکرمہ(این این آئی)وزیر مملکت اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون نےمکہ مکرمہ میں منیٰ پیلس میں سعودی ولی عہد و وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات کی ہے۔

فہد ہارون نے ولی عہد کو عید کی مبارکباد پیش کی، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان برادرانہ تعلقات کو سراہا اور حج کے دوران بہترین انتظامات کی تعریف کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں