جاپان:آبادی میں مسلسل کمی ، تعداد 12کروڑ 30 لاکھ سے بھی کم ہوگئی

جاپان:آبادی میں مسلسل کمی ، تعداد  12کروڑ 30 لاکھ سے بھی کم ہوگئی

ٹوکیو(دنیا مانیٹرنگ)جاپان کی آبادی میں تاریخی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے باعث جاپان کی آبادی 12 کروڑ 30 لاکھ سے بھی کم ہو گئی ہے۔

 جاپان کی وزارت داخلہ کی ابتدائی مردم شماری رپورٹ کے مطابق آبادی میں مسلسل پانچویں سال گراوٹ کا رجحان ہے ، 5 سال کے دوران جاپان میں 30 لاکھ سے زائد افراد گھٹ گئے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں